ہاکی ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج ہوگا

ہاکی ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج ہوگا

چندی گڑھ (اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔

پہلا میچ 2-2 گولز سے برابری پر ختم ہوا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ہاکی ٹیسٹ کل پیر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی