بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد حکومت مزید مضبوط ہوئی،عثمان منان

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد حکومت مزید مضبوط ہوئی،عثمان منان

لاہور(پ ر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منا ن شیخ نے بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسلم لیگ(ن) کی کامیابی کوشاندار فتح قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے کے لعد مسلم لیگ(ن) کی حکومت مزید مضبوط ہو گئی ہے اب انشاء اللہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت جمہوری سفر کے پانچ سال ترقی کے ساتھ مکمل کرے گی اور ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر دے گی

مزید : میٹروپولیٹن 1