مجلس عزاء برائے خواتین

مجلس عزاء برائے خواتین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) سید آزاد علی بخاری کے زیر اہتمام مجلس اعزا برائے خواتین سوموار23 نومبر کو آٹھ بجے صبح مکان نمبر 7 گلی نمبر 52زم زم سٹریٹ قادرپارک نواں کوٹ لاہور میں منعقد ہوگی دوبجے دوپہرعلم غازی عباس علمدار برآمد ہوگا۔ جو امام بارگاہ قصر عباس میں اختتام پذیر ہوگا۔دریں اثنائسوموار 23 نومبر کی دوبجے دوپہرامام بارگاہ قصر عباس چھپڑ سٹاپ نواں کوٹ ملتان روڈ میں مجلس اعزا ہوگی ۔معروف ذاکر ین کے علاوہ علامہ عباس حسینی مقدس کاظمی خطا ب کرریں گے ۔اختتام مجلس پر شبیہ ذوالجنا ح برآمد ہوگی۔