بی بی سکینہ کے یومِ شہادت پر سالانہ مجلسِ عزا اسلام پورہ میں ہو گی

بی بی سکینہ کے یومِ شہادت پر سالانہ مجلسِ عزا اسلام پورہ میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) مسز عفت مصطفی کی جانب سے بی بی سکینہ کے یومِ شہادت پر سالانہ مجلسِ عزا برائے خواتین بدھ25نومبر بمطابق12 صفر دوپہر دو بجے امام بارگاہ بلتستانیہ مین بازار اسلام پورہ میں منعقد ہو گی۔ شمسہ بختیاری، گلشن زہرا، سحرش خواجہ، سدرا نقوی، ادیبہ زہرا اور ماہین حسن جعفری مرثیہ خوانی اور سیدہ زائرہ بتول نقوی خطاب کریں گی۔ اختتامِ مجلس پر شبیہہ تابوت بی بی سکینہ برآمد ہو گا۔