روسی صدر ولادی میر پیوٹن (کل) تہران پہنچیں گے

روسی صدر ولادی میر پیوٹن (کل) تہران پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ن کے دورے پر (کل) پیر کو تہران پہنچیں گے، روسی صدر گیس کے برآمد کنندہ ممالک کے فورم میں حصہ لیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں قیام کے موقع پر صدر پیوٹن ایران کے صدر حسن روحانی اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے مذاکرات کریں گے۔ توقع ہے کہ مذاکرات میں دوطرفہ تعاون سے وابستہ معاملات بالخصوص شعبہ سرمایہ کاری میں اشتراک عمل، جوہری توانائی، تیل اور گیس کی پیداوار میں تعاون اور فوجی و تکنیکی تعاون کے معاملات زیر غور آئیں گے۔

مزید :

عالمی منظر -