ر یس کو ر س پولیس نے ٹریکر کی مددسے چوری شدہ کار برآمدکرلی،4ملزم گرفتار

ر یس کو ر س پولیس نے ٹریکر کی مددسے چوری شدہ کار برآمدکرلی،4ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) ر یس کو ر س کے سے چور ی ہو نے والی گا ڑی یو نا ئیٹڈ انشور نس کے ٹر یکر کی مد د سے پو لیس نے کا ر بر آ مد کر کے 4چورو ں کو بھی حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کے 2 روز قبل شکیل کی کا ر ہنڈا سٹی جو اپر ما ل ر یس کو رس کے علاقہ سے چور ی ہو ئی تھی جس میں یو نا ئیٹڈ انشور نس کمپنی کا ٹر یکر لگا ہواتھا ۔ گزشتہ روز پو لیس نے ٹر یکرکنٹرول سسٹم کی مد د سے ر ینا لی خورد کے قر یب گا ڑی بر آ مد کر لی اور 4کا ر چورں کو بھی حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔
تفتیشی افسر کا کہنا تھا کے یو نا ئیٹڈ انشور نس ٹر یکر کی مد د سے پو لیس نے کا رچور گینگ کا سرا غ لگا یا ہے جس سے مز ید گا ڑیا ں بر آ مد کی جا ئیں گئی ۔

مزید :

علاقائی -