لوئر ما ل،نامعلوم افراد نے بھکاری کوشاہ رگ کاٹ کرقتل کردیا،طبی موت ہے ،پولیس

لوئر ما ل،نامعلوم افراد نے بھکاری کوشاہ رگ کاٹ کرقتل کردیا،طبی موت ہے ،پولیس
 لوئر ما ل،نامعلوم افراد نے بھکاری کوشاہ رگ کاٹ کرقتل کردیا،طبی موت ہے ،پولیس

  

لا ہور (خبر نگا ر ) لوئر ما ل میں نا معلوم افرا د نے 45سا لہ بھکا ر ی کی شاہ رگ کا ٹ کر قتل کردیا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق پتو کی کا ر ہا ئشی 45سا لہ عبد الغفو ر جو دا تا دربا ر کے ملحقہ علاقہ میں بھیک ما نگتا تھا ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ روزنا معلوم افرا د نے تیز دھا ر آلہ سے اسکی شاہ رگ کا ٹ کے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ اہل علاقہ نے نعش د یکھ کر پو لیس کو اطلا ع دی۔ پو لیس نے نعش کوپوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ،اس حوالے سے ایس ایچ او لو ئر ما ل کا کہنا تھا کی بھکا ر ی اپنی طبی مو ت سے جا ں بحق ہواہے اور قتل کے با رے میں علم نہیں ہے ۔

مزید : علاقائی