پیپلز پارٹی کا آج ملک بھر میں سوگ کا اعلان

پیپلز پارٹی کا آج ملک بھر میں سوگ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مخدوم امین فہیم کے انتقال پر (آج) اتوار کو ملک بھر میں سوگ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کا76 سال کی عمر میں انتقال ہوا جس پر پیپلز پارٹی نے (آج) اتوار کو ملک بھر میں سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مخدوم امین فہیم پارٹی کا اثاثہ تھے، کارکن ملک بھر میں قرآن خوانی، دعائیہ تقریبات اور تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد کریں۔

مزید :

صفحہ اول -