عدالتی سٹاف کے تربیتی کورسز کے دوسرے مرحلے کے لئے نامزدگیاں

عدالتی سٹاف کے تربیتی کورسز کے دوسرے مرحلے کے لئے نامزدگیاں

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ کے 224افسروں اور ملازمین کی استعداد کار میں اضافے کے لئے تربیتی کورسز کے دوسرے مرحلے کے لئے نامزدگیاں کر دی گئیں، تربیتی کورسز میں نائب قاصد سے لے کر ایڈیشنل رجسٹرار تک کے افسراور ملازمین مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک کی نگرانی میں شرکت کریں گے ۔

مزید : صفحہ آخر