عمران خان صوابی میں آج جلسہ عام سے خطاب کرینگے

عمران خان صوابی میں آج جلسہ عام سے خطاب کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (آج)اتوار کو صوابی کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان صوابی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔جلسے میں عوامی جمہوریہ اتحاد کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان ہو گا

مزید :

صفحہ آخر -