این اے 154میں ہر پولنگ سٹیشن پر فوج تعینات کی جائے ،جہانگیر ترین

این اے 154میں ہر پولنگ سٹیشن پر فوج تعینات کی جائے ،جہانگیر ترین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنما ء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ این اے 154لودھراں میں انتخابات کے دوران ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات کی جائے میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانگیر تر ین نے ایکشن کمیشن میں درخواست دائر کی کہ این اے154لودھراں میں ضمنی انتخابات پر امن بنائے جائیں جس کے لیے فوج تعینات کرنا ضروری ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -