حضرت غوث بہاء الدین زکریا کے عرس میں شرکت کرنیوالا بھارتی وفد ملتان سے سندھ روانہ

حضرت غوث بہاء الدین زکریا کے عرس میں شرکت کرنیوالا بھارتی وفد ملتان سے سندھ ...

ملتان (سٹی رپورٹر) برصغیر پاک ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہاء الدین ذکریا ملتان کے سالانہ تین روزہ عر س کی تقریب میں شرکت کے لئے بھارت کے شہر راجھستا ن سے ملتان آنے والے زائرین کا وفد ملتان سے سندھ روانہ ہو گیا(بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

80رکنی وفد 16نومبر کو راجھستان سے براستہ کھوکھراپا ر سندھ سے ہوتے ہوئے ملتان پہنچے تھے اب وہ ملتان سے دربار حضرت لعل شاہ قلندر ہوتے ہوئے کھوکھرا پار کے راستے دوبارہ راجھستان بھارت روانہ ہو نگے ۔

بھارتی وفد

مزید : ملتان صفحہ آخر