پنجاب پولیس میں بوگس بھرتی ہونے والے ایک اور ملازم کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع

پنجاب پولیس میں بوگس بھرتی ہونے والے ایک اور ملازم کی گرفتاری کیلئے چھاپے ...

ملتان (وقائع نگار) سی پی او ملتان نے پنجاب پولیس میں بوگس بھرتی ہونے والا ایک اور ملازم کی گرفتار کیلئے ٹاسک دیدیا۔ بوگس بھرتی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

ہونے والے ایک اور ملازم عاصم رضا ولد عبدالوحید سکنہ مکان نمبر 2434گلی نمبر 13محلہ رحمانیہ نیو شمس آباد کا لونی ملتان کی نشاندہی ہونے کے بعد اس کی گرفتاری کا سی آئی اے اور جے ٹی ڈی کو خصوصی ٹاسک دیا ہے۔ جس پر مذکورہ شعبوں کے انچارجوں نے بوگس بھرتی ہونے والے مذکورہ ملزم عاصم رضا کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر