حکومت کا ڈویژنل سطح پر سنٹرل بلڈبنک سسٹم کے قیام کا فیصلہ

حکومت کا ڈویژنل سطح پر سنٹرل بلڈبنک سسٹم کے قیام کا فیصلہ

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے ڈویژنل ہیڈکوارٹرزپرسنٹرل بلڈبنک سسٹم قائم کرنے کافیصلہ کیاہے جہاں(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

جسمانی معذوری کے افرادکے لیے تمام بنیادی اورجدیدسہولیات فراہم کی جائیں گی‘ اس سلسلہ میں پہلے مرحلہ میں لاہور‘ سرگودھااورملتان میں یہ سنٹرزقائم کیے جائیں گے جس کے بعد بہاولپور سمیت دیگرڈویژن میں سسٹم کاقیام عمل میں لایاجائے گا‘ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے سسٹم کے قیام کے لیے محکمہ خزانہ کوفنڈجاری کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر