سکیورٹی کیلئے ملتان سے آنیوالی سکواڈ کی گاڑی 8کسی کے قریب الٹ گئی،3نوجوان شدید زخمی

سکیورٹی کیلئے ملتان سے آنیوالی سکواڈ کی گاڑی 8کسی کے قریب الٹ گئی،3نوجوان ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزیراعظم کی خانیوال آمد سکیورٹی کے لئے ملتان سے آنے والی سکواڈ کی گاڑی 8کسی کے قریب اُلٹ گئی تین (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

جوان شدید زخمی،تفصیل کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا گزشتہ روز موٹروے کا افتتاح کرنے کے لئے خانیوال کا دورہ کیا سکیورٹی کے سلسلہ میں ملتان سے آنے والی ایلیٹ فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث 8کسی کے قریب اُلٹ گئی کے نتیجہ میں ملتان کے تین جوان طارق، یسین ،اور راشد شدید زخمی ہوگئے طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کروادیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر