سوات ،جوانسال خاتون نے خودکشی کرلی

سوات ،جوانسال خاتون نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ سوات(نمائندہ پاکستان) مٹہ چپر یا ل ڈا گئی کی 28 سا لہ خا تو ن نے اپنے زند گی کا خا تمہ کر دیا ،تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل مٹہ کے علا قے چپر یا ل ڈا گئی میں دو بچو ں کے ما ں مسما ۃ نیلم زو جہ حیا ت علی نے نا معلو م وجو ہا ت کے بنا ء پر خو د کو گو لی ما ر کر زند گی کا خا تمہ کر دیا واقعہ کے بعد لا ش کو پوسٹ مار ٹم کیلئے مٹہ ہسپتا ل لا یا گیا ،پو لیس نے روپو رٹ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ۔