وزیراعظم کی آمد پر خانیوال ملتان ہائی وے بند، مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

وزیراعظم کی آمد پر خانیوال ملتان ہائی وے بند، مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزیراعظم کی آمد پر خانیوال ملتان ہائی وے بند کردی گئی(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ٹریفک بندہونے پر مسافروں اور لوگوں کو مشکلات میں اضافہ ہوگیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شام کوٹ ٹول پلازہ پر وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف خانیوال موٹروے ایم 4کی افتتاحی تقریب کے لئے آئے تو ملتان لاہور نیشنل ہائی وے روڈ خانیوال سے ماہنی سیال بندکردیا گیا ٹرالوں اور ٹرکوں کی لمبی لائنوں کے علاوہ مسافروں کو شدید تکلیف کا سامنا رہا تاہم اس دوران متبادل ٹریفک کبیروالہ سے کھولی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر