کرکٹ ٹیم کا اعلان

کرکٹ ٹیم کا اعلان

چارسدہ (بیورو رپورٹ) خیبر پختون خواہ ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ نہار عالم کپتان ، عرفان بابو کوچ اور ظاہر علی ٹیم منیجر مقرر۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ ڈس ایبل کرکٹ ایسو سی ایشن کے کوآرڈنیٹر ساجد محمود نے خیبر پختون خواہ ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ کھلاڑیوں میں کپتان نہار عالم ، عبداللہ آفریدی ، فیاض احمد ، واجد عالم ، حیات خان ، سر یر اللہ ، وجد علی ، میاں جان ، رضوان اللہ ، وصال حسن ، مجید الل ہ، افتخار اللہ ، عاشق اللہ ، گوہر علی ، محمد عبداللہ جبکہ ریزرب میں افتخار اللہ ، اول خان ، زوار نو ر ضیاء اور سجا د علی شامل ہیں۔ عرفان بابو ٹیم کے کوچ جبکہ ظاہر علی منیجر ہو نگے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر