اکبر بگٹی ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا،ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

اکبر بگٹی ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا،ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی
اکبر بگٹی ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا،ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سریاب پھاٹک پر لاہور سے جانیوالی اکبر بگٹی ایکسپریس کے انجن کا ایکسل ٹوٹنے کے باعث پہیہ پٹڑی سے اتر گیا تاہم ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹرین کا انجن پٹڑی سے اترنے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

کوئٹہ -