فیس بک پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنیوالے کو 13 سال قید

فیس بک پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنیوالے کو 13 سال قید
 فیس بک پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنیوالے کو 13 سال قید

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ پرویز اختر نے نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو 13 سال قید اڑھائی ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی ۔تفصیلات کے مطابق ملزم کو عدم ادائیگی جرمانہ پر مزید 5 ماہ کی قید بھگتنا ہوگی، تھانہ سٹی ٹی ڈی کی جانب سے درج مقدمہ کے مطابق ملزم ثقلین کا تعلق چنیوٹ کے علاقہ کھالو وال سے ہے۔

مزید : فیصل آباد