بیلجیئم کے فٹبالر کو دہشتگرد سمجھ کر پولیس کو طلب کر لیا گیا

بیلجیئم کے فٹبالر کو دہشتگرد سمجھ کر پولیس کو طلب کر لیا گیا
بیلجیئم کے فٹبالر کو دہشتگرد سمجھ کر پولیس کو طلب کر لیا گیا

  

اینٹورپ(ویب ڈیسک) اینٹو رپ کے ایک ہوٹل میں لوگوں نے بیلجئیم کے فٹبالرر اجانینگ گولان کو دہشتگرد سمجھ کر پولیس کو طلب کر لیا، وہ اسپین کے خلاف دوستانہ میچ کیلئے اسکواڈ میں شامل تھے جو سکیورٹی کے باعث ملتوی کر دیا گیا پر نینگ گولان نے اپنی فیملی کے ہمراہ اینٹورپ کے ایک ہوٹل کا رخ کیا جہاں وہ سستا ہی رہے تھے کہ پولیس اہلکار پہنچ گئے، پہلے تو وہ سچ میں گھبراگئے مگر معاملہ صاف ہونے کے بعد انھوں نے خود کو حراست میں لینے کیلئے آنے والے اہلکاروں کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔

مزید : کھیل