کوبلو میں شرپسندوں نے بجلی کے 3 کھمبے دھماکے سے تباہ کر دیئے ،متعدد علاقوں کو بجلی سپلائی معطل

کوبلو میں شرپسندوں نے بجلی کے 3 کھمبے دھماکے سے تباہ کر دیئے ،متعدد علاقوں کو ...
کوبلو میں شرپسندوں نے بجلی کے 3 کھمبے دھماکے سے تباہ کر دیئے ،متعدد علاقوں کو بجلی سپلائی معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوبلو‘ شرپسندوں نے جیونی میںبجلی کے 3 کھمبے دھماکے سے تباہ کر دیئے‘متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم تخریب کا روں نے بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے 3 کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس کی وجہ سے متاثرہ لائن سے منسلک تحصیل ماوند کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ واپڈا اہلکاروں نے کھمبوں کی مرمت کا کام شروع کر دیا ہے۔

مزید :

کوئٹہ -