گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر باپ نے 11 ماہ کی بیٹی کو تشدد کرکے مار ڈالا

گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر باپ نے 11 ماہ کی بیٹی کو تشدد کرکے مار ڈالا
گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر باپ نے 11 ماہ کی بیٹی کو تشدد کرکے مار ڈالا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر باپ نے 11 ماہ کی بیٹی کو تشدد کرکے مار ڈالا، پولیس نے باپ کو حراست میں لے لیاجہاں اس نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرلیا۔سرجانی ٹاﺅن میں پولیس نے 11 ماہ کی بچی کو تشدد کرکے مار ڈالنے کے جرم میں اس کے باپ عمران کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تفتیش مکمل ہونے کے بعد اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔دوسری جانب ملزم کا موقف ہے کہ وہ جب کام سے گھر آیا تو اسکی بچی مردہ حالت میں تھی ،اس کی بیوی نفسیاتی مریضہ ہے۔

مزید : کراچی