شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں ،5دہشت گرد گرفتار

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں ،5دہشت گرد گرفتار
شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں ،5دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 5دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ بلا ل کالونی ،پیر آبا د اور فرنٹیئر کالونی کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں جن کے نتیجے میں 5دہشت گرد گرفتار کیے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہیں جنہیں پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -