بنگلہ دیش میں پھانسی پانے والے علی احسن مجاہد اور صلاح الدین کی لاہور میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

بنگلہ دیش میں پھانسی پانے والے علی احسن مجاہد اور صلاح الدین کی لاہور میں ...
بنگلہ دیش میں پھانسی پانے والے علی احسن مجاہد اور صلاح الدین کی لاہور میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبت کے جرم میں گزشتہ روز پھانسی کی سزا پانے والے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سیکرٹری جنرل علی احسن مجاہد اور بی این پی کے راہنماء صلاح الدین قادر کی غائبانہ نماز جنازہ مسجد شہداءکے باہر ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں مختلف مذہبی ،سماجی تنظیموں اور سول سو سائٹی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔نماز جنازہ نائب امیر جماعت سلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے پڑھائی۔

مزید : لاہور