مشی گن میں شدید برف باری ،40 ہزار گھروں کی بجلی معطل ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

مشی گن میں شدید برف باری ،40 ہزار گھروں کی بجلی معطل ،شہریوں کو مشکلات کا ...
مشی گن میں شدید برف باری ،40 ہزار گھروں کی بجلی معطل ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی ریاست مشی گن میں شدید برفباری کے باعث بجلی کا نظام بری طرح سے درہم برہم ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شدید برفباری کے باعث مشی گن میں 40ہزار سے زائد گھروں میں بجلی کی فراہم معطل ہو گئی ہے جس کے باعث شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے جبکہ انتظامیہ بجلی بحال کرنے کی کوششوں میں سرگرم ہے ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں