کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 3ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ،اسلحہ برآمد

کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 3ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ،اسلحہ برآمد
کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 3ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ،اسلحہ برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )رینجرز نے کراچی میں کارروائی کرکے 3ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔تر جمان رینجرز کا کہنا ہے ملیر میں الفلاح کے علاقے میں کارروائی کر کے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 7ایس ایم جیز ،2تیس بار ماوزر ،چار 30بور کے پستول ،550گولیاں اور 10میگزین برآمد ہوئے ہیں۔

مزید : کراچی