میں نے غریب کے مسائل کے ساتھ شادی کی ہے :شیخ رشید

میں نے غریب کے مسائل کے ساتھ شادی کی ہے :شیخ رشید
میں نے غریب کے مسائل کے ساتھ شادی کی ہے :شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غریب کے مسائل کے ساتھ شادی کی ہے ،برٹش کراو¿ڈ میں ہلکے موڈ میں بات کی جاتی ہے،عمران خان نے شادی سے متعلق گفتگو مذاق میں کی۔
نجی ٹی وی چینل”دنیا نیوز “ کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید چوروں کے سامنے چٹان ہیں،پانامہ کیس کا فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق آئے گا،عوام ہمارے ساتھ ہے،ہمارے ساتھ ہی رہے گی۔

پاکستان صومالیہ بن رہا ہے۔۔۔ 
انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی لیک کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا،کیس کا فیصلہ آنے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

مزید :

قومی -