تین روزہ فیض انٹرنیشنل فیسٹیول اختتام پذیر

تین روزہ فیض انٹرنیشنل فیسٹیول اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)الحمرا میں جاری تین روزہ فیض انٹرنیشنل فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا اس تین روز فیسٹیول میں میوزیکل پروگرام، مباحثے اور ڈرامے پیش کئے گئے فیسٹیول کے آخری روز عابدہ پروین کی شاندار پرفارمنس نے شائقین موسیقی کوخوب محظوظ کیا۔ یاد رہے کہ اس سال فیسٹیول بھارت سے کسی فنکار ،ادیب یا دانشور نے شرکت نہیں کی۔

مزید :

کلچر -