انجیلامیرکل کاچوتھی مرتبہ چانسلر بننے کے لیے میدان میں آنے کا اعلان

انجیلامیرکل کاچوتھی مرتبہ چانسلر بننے کے لیے میدان میں آنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اعلان کیا ہے کہ وہ چوتھی مرتبہ چانسلرشپ کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گی۔جرمن ریڈیو کے مطابق 62 سالہ اینگلا میرکل کی جانب سے اس حوالے سے کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کے ہیڈکوارٹرز میں باضابطہ اعلان کیا گیا۔خیال رہے کہ جرمنی میں اس پر کوئی حد نہیں ہے کہ ایک فرد کتنی بار چانسلر بن سکتا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -