مجد د الف ثانی ؒ کی خدمات کے حوالے سے خصوصی تقریب آج ہوگی

مجد د الف ثانی ؒ کی خدمات کے حوالے سے خصوصی تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے خبر نگار سے)دورِ الحاد میں اسلامی تشخص اور دو قومی نظریہ کے احیاء کیلئے حضرت مجدد الف ثانی ؒ کی خدمات کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب آج ایک بجے دوپہر ایوان کارکنان تحریک پاکستان،شاہراہ قائداعظمؒ ‘ لاہور میں ہو رہی ہے ، مہمان خاص سجادہ نشین آستانۂ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں ولید احمد جواد شرقپوری ہوں گے۔ تقریب کااہتمام نظریۂ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز کے اشتراک سے کیا ہے۔