کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر)کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی نے سنٹرل اانڈکیشن پالیسی کے تحت ایم ڈی ، ایم ایس اور ایم ڈی ایس میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ٹیسٹ1450امیدواروں نے اپنی قسمت آزمائی جن میں سے 307امیدوار کامیاب پاے۔ جبکہ 1145امیدوار فیل ہوئے اور کامیابی کا تناسب21.17فیصد رہا ۔ نتائج کے مطابق ایم ڈی پروگرام کے لیے 207، ایم ایس کے لیے 94اور ایم ڈی ایس کے لیے 6امیدوار کامیاب پائے ۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔