ایل ایل بی کے ایک پرچے کے سلسلے میں تحقیقات مکمل

ایل ایل بی کے ایک پرچے کے سلسلے میں تحقیقات مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رواں سال ایل ایل بی کے ایک پرچے کے سلسلے میں تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ اس حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کلب میں آج مورخہ22نومبر بروز منگل صبح 11:00بجے پریس کانفرس کی جائے گی اور میڈیا کوتفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔