تقریبات یوم اقبالؒ کے سلسلے میں تقریری مقابلہ آج ہوگا

تقریبات یوم اقبالؒ کے سلسلے میں تقریری مقابلہ آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے خبر نگار سے) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان،لاہور میں تقریبات یوم اقبالؒ کے سلسلے میںآج منگل 22نومبر کو ساڑھے دس بجے صبح سکولوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان’’ نہیں تیرا نشیمن قصرِسلطانی کے گنبد پر ۔ تو شاہیں ہے‘ بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں ‘‘منعقد ہو رہا ہے۔ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔