شفیق آبا د ،رو ز نا مہ’ پا کستا ن‘ کے نیو ز ایڈ یٹرکے ساتھ ڈ کیتی کی واردا ت

شفیق آبا د ،رو ز نا مہ’ پا کستا ن‘ کے نیو ز ایڈ یٹرکے ساتھ ڈ کیتی کی واردا ت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹرسے) رو ز نا مہ پا کستا ن کے نیو ز ایڈ یٹرکے ساتھ شفیق آبا د کے علاقہ میں ڈ کیتی کی واردا ت ،ڈاکو قیمتی موبائل فون چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ بتا یا گیا ہے کہ روز نا مہ پاکستان کے نیو ز ایڈ یٹر عبا س تبسم کے ساتھ گزشتہ شام شفیق آبا د کے علاقہ میں ڈ کیتی کی واردا ت ہو ئی ۔ڈا کو 25ہزارروپے مالیت کا قیمتی موبا ئل چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -