ٹبی سٹی سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد،مردہ خانے میں جمع کردی گئی

ٹبی سٹی سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد،مردہ خانے میں جمع کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ٹبی سٹی کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس نے لاش شناخت نہ ہونے پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے میں جمع کر وا دی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ٹبی سٹی کے علاقے فورٹ روڈ پر ایک نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لیکر شناخت نہ ہونے پر نشی قرا ر دیکر مردہ خانے جمع کروا دی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی حلیے سے نشی معلوم ہوتا تھا اس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -