با دامی با غ ، ایک گھر میں آتشزدگی، ہز اروں روپے کا سامان جل گیا

با دامی با غ ، ایک گھر میں آتشزدگی، ہز اروں روپے کا سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) با دامی با غ کے علا قہ میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ہز اروں روپے مالیت کا سامان جل گیا ۔بتایا گیا ہے کہ با دامی با غ کے علا قہ کھو کھر روڈ میں با بر کے گھر میں شارٹ سر کٹ سے آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر فائر بر یگیڈ اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا جس سے بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید :

علاقائی -