منشیات فروش شراب سمیت گرفتار

منشیات فروش شراب سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جڑانوالہ (نامہ نگار)پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کو شراب سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس تھانہ سٹی رپورٹ کے مطابق اخان نے مخبر کی اطلاع پر کرسچین کالونی میں چھاپہ مارکر ناے ایس آئی اللہ جائز فروش عابد مسیح کو گرفتار کرکے 25لیٹر شراب برآمد کر لی پولیس نے مقدمہ نمبر 1007بجرم 3/4درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -