پاکستان کی کابل مسجد میں خود کش حملے کی مذمت

پاکستان کی کابل مسجد میں خود کش حملے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کابل کی مسجد میں خود کش حملے کی مذمت کی ہے،،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلیے کوششیں اور تعاون جاری رکھیں گے۔جیو نیوز کے مطابق پاکستان نے کابل کی مسجد میں خود کش حملے کی مذمت کی ،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلیے کوششیں اور تعاون جاری رکھیں گے،دہشت گردی کی ہرشکل کی مذمت کرتے ہیں،پاکستان کابل خود کش حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -