بھارت سے ایک سو سے زیادہ ہندو یاتری آج واہگہ کے راستے پاکستان آئیں گے

بھارت سے ایک سو سے زیادہ ہندو یاتری آج واہگہ کے راستے پاکستان آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار)بھارت سے ایک سو سے زیادہ ہندو یاتری یوتھیشٹر لال صاحب کی قیادت میں حیات پتافی میر پور میر پور میتھلو سندھ کے شادانی دربار میں بوجا پاٹ کی مذہبی رسومات کے لیے آج واہگہ بارڈر کے راستہ 12-30بجے دن پیدل پاکستان آئے گا ،جہاں پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری شرانئز خالد علی سمیت دیگر افسران ہ ہندو رہنماء انکا استقبال کریں گے ،ہندو یاتری 12روزہ پاکستان میں قیام کریں گے،جبکہ مرکزی تقریب 23نومبر کو شادانی دربار میر پور میتھلو میں ہو گی ۔

مزید :

صفحہ آخر -