کراچی، شاہد حامدقتل کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

کراچی، شاہد حامدقتل کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایم ڈی کے ای ایس سی(کے الیکٹرک) شاہد حامدقتل کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔ پیر کوشاہد حامد قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، جہاں جیل حکام نے عدالت کو بتایا کہ مقدمہ کو جیل ٹرائل کرنے کے لیے محکمہ داخلہ سے رابطہ کیا گیا ہے کیونکہ مقدمہ حساس نوعیت کا ہے جس پر عدالت نے سماعت 2دسمبر تک ملتوی کردی ۔