تیمرگرہ ،بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ ،نوجوان جاں بحق ،بچی زخمی

تیمرگرہ ،بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ ،نوجوان جاں بحق ،بچی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ( بیو رو رپور ٹ ) تیمرگرہ کے قریب بارات میں شامل گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دیوار سے جا ٹکرائی نوجوان جان بحق ایک بچی زخمی تفصیلات کے مطابق تالاش گمبت سے سدو شکولئی بارات میں شامل موٹر کار ترئی کے مقام پرتیزرفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکردیوار ٹکراگئی جسکے نتیجے میں ایک نوجوان خائستہ گل ولد اامیر الرحمن سکنہ گمبت تالاش موقع پر جان بحق جبکہ چار سالہ بچی مدینہ بی بی دختر رشید حسن زخمی ہوگئی جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوار ٹرہسپتال تیمرگرہ منتقل کیا گیا جہاں انکی حالت خطرہ سے باہر بتائی جاتی ہیپولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی ۔۔۔