رحیمیار خان ‘ یرقان سے ہلاکتیں جاری مزید 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

رحیمیار خان ‘ یرقان سے ہلاکتیں جاری مزید 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)یرقان میں مبتلا ائیرپورٹ روڈ کی رہائشی45سالہ صفیہ بی بی اورچک107پی کارہائشی55سالہ محمدابراہیم جنہیں حالت تشویشناک ہونے پرورثاء نے ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود صفیہ بی بی اور محمد ابراہیم طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔
یرقان