ناظم مولانا محمد نبی شاہ کی بھاوج سپرد خاک

ناظم مولانا محمد نبی شاہ کی بھاوج سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ( بیو رو رپورٹ) جمعیت علماء اسلام تحصیل تیمرگرہ کے امیر و ناظم مولانا محمد نبی شاہ کی بھابی جو بقضائے الہی انتقال کر گئی تھی کو گذشتہ روز ابائی قبرستان پیٹو درہ یار خان بانڈہ میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔