عزیز الرحمان وفات پاگئے

عزیز الرحمان وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)عزیز الرحمان کانسٹیبل ایکسائز اینڈ ٹیکیشن گذشتہ روز بقاضائے الہی وفات پاگئے ،عزیز الرحمان کی وفا ت پر ایکسائز اینڈ ٹیکیشن آفیسر اصغر خان وزیر وجملہ اسٹاف نے رنج و غم کا اظہار کر تے ہوئے ان کے لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔