ڈی جی اینٹی کرپشن دورہ جنوبی پنجاب ادھورا چھوڑ کر لاہور روانہ

ڈی جی اینٹی کرپشن دورہ جنوبی پنجاب ادھورا چھوڑ کر لاہور روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گزشتہ روز ملتان پہنچ گئے ‘ ملتان آمد کے بعد انہیں صوبائی دارالحکومت سے اہم کال موصول ہوئی جس کے بعد وہ اپنا دورہ جنوبی پنجاب ادھورا چھوڑ کر لاہور روانہ ہوگئے ۔ بتایا (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
جاتا ہے کہ وہ آئندہ چند روز میں دوبارہ جنوبی پنجاب کا دورہ کرینگے اور انسداد رشوت ستانی کے موضوع پر منعقدہ سیمینارز میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے ۔