مولانا عبدالمجید کی رسم قل آج ہوگی

مولانا عبدالمجید کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) ممتاز عالم دین اور مسجد اسماعیل ٹوپی کا پیش امام مولانا عبدالمجید ناصخ جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کر گئے تھے مرحوم کی رسم آج بروز منگل محلہ اعوان موسیٰ خیل ٹوپی ضلع صوابی میں اداکی جائیگی مرحوم مولانا عبدالمجید ناصخ پشتو ،فارسی اور عربی کے صوفی شاعر اورمتعدد کتب کے مصنف تھے ان کی شاعری پر پند و نصیحت اور تصوف کا مجموعہ تھی مرحوم عبدالرشید ،عبدالرازق اور محمد شفیق کے والد ماجد تھے جبکہ عبدالرب اور طیب کے دادا تھے۔