حکومت نے پاکستان میں شادی کرنیوالے افغان مہاجرین کیلئے نئی ویزا پالیسی لانے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے پاکستان میں شادی کرنیوالے افغان مہاجرین کیلئے نئی ویزا پالیسی لانے ...
حکومت نے پاکستان میں شادی کرنیوالے افغان مہاجرین کیلئے نئی ویزا پالیسی لانے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے پاکستان میں شادی کرنیوالے افغان مہاجرین کیلئے نئی ویزا پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے پاکستانی شہریوں سے شادی کرنیوالے افغان مہاجرین کیلئے نئی ویزا پالیسی لانے اور اسے جلد کابینہ سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بارہ مئی کیس کی سماعت سے انکار کردیا

وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ سرحد کے دونوں جانب شادی کرنے والوں کے لیے خصوصی ویزا پالیسی لائی جا رہی ہے، کابینہ سے منظوری کے بعد ایسے افراد کو ویزے جاری کیے جائیں گے۔

مزید :

قومی -