بینظیر بھٹو کا بیٹا بھی والدہ کے راستے پر چلے گا : بلاول بھٹو

بینظیر بھٹو کا بیٹا بھی والدہ کے راستے پر چلے گا : بلاول بھٹو
بینظیر بھٹو کا بیٹا بھی والدہ کے راستے پر چلے گا : بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نا انصاف لیگ شہاد ت کے بعد بھی بینظیر بھٹو کو نشانہ بنا رہی ہے۔”مخالفین یاد رکھیں سلگتی ہوئی سرخ لکیر ہوں عبور کرنے والے مت بھولیں میر اور شاہ کا بھانجہ ہوں “۔
آج نیوز کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ شہید متحرمہ کا بیٹا بھی اسی راستے پر چلے گا ، جیالے ان حرکتوں پر چپ ہیں کیونکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اعلیٰ اقدار پر مبنی سیاست کی ہے ۔

پا ک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی تقریب کی تیاریاں شروع

بلاول بھٹو نے کارکنوں کو پر امن رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ”انہیں حملے کرنے دیں ہم بھٹو ازم کا پرچار کرتے رہیں گے “۔دوسری جانب بختاور بھٹو نے بھی نواز لیگ کو اڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بی بی نے آمر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر ناکام لیگ نےایک دن بھی آمرکاسامنانہیں کیا اورناکام لیگ والےآمرکےآتےہی سامان باندھ کرملک سےبھاگ گئےتھے۔

مزید :

کراچی -