پاکستان اسٹاک ایکس چینج اوربلومبرگ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج اوربلومبرگ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج اوربلومبرگ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج اوربلومبرگ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج اوربلومبرگ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے،اسٹاک بروکرزکا کہنا ہے کہ بلومبرگ سے معاہدے کے بعد پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کاحجم بڑھے گا،ایم ایس سی آئی میں پاکستان کی شمولیت کے بعدبہت فنڈزمنیجرزکی ضرورت تھی،بزنس منیجربلومبرگ کا کہنا ہے کہ معاہدے کے بعدپی ایس ایکس کی معلومات دنیابھرکے فنڈزمنیجرزکو مل سکے گا۔

مزید :

بزنس -